اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ربیقہ خان کا سالگرہ سے پہلے پیٹرول پمپ پر انوکھا فوٹو شوٹ وائرل

27 Sep 2026
27 Sep 2026

(ویب ڈیسک)پاکستانی ٹک ٹاکر ربیقہ خان نے اپنی پری برتھ ڈے سیلیبریشن کے لیے روایتی اسٹوڈیو یا لگژری مقام کے بجائے پیٹرول پمپ کا انتخاب کر لیا۔

ربیقہ خان کے مطابق وہ اپنے سالگرہ والے دن ۲۲ سال کی ہو جائیں گی، جس کی انہوں نے پری برتھ ڈے سیلیبریشن پیٹرول پمپ پر منائی، ساتھ ہی منفرد و خوبصورت تصاویر بھی شیئر کیں۔

تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ وہ ’برتھ ڈے کاؤنٹ ڈاؤن‘ میں ہیں۔اس موقع پر ان کو سبز لباس میں پیٹرول پمپ پر فوٹو شوٹ کراتے ہوئے دیکھا گیا، جہاں وہ کبھی فیول پمپ کے قریب تو کبھی ڈسپنسر ہاتھ میں تھامے پوز دیتی نظر آئیں۔

گلیمرس میک اپ اور جیولری کے ساتھ ان کا منفرد انداز عام سے مقام کو بھی فیشن شوٹ کا رنگ دیتا دکھائی دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے