اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے

27 Sep 2026
27 Sep 2026

(ویب ڈیسک)راحت فتح علی خان کے صاحبزادے شہزمان علی خان ان دنوں دبئی میں اپنی پرتعیش زندگی کی جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔

نوجوان گلوکار نے دبئی کے حالیہ ٹرپ کے دوران ہوٹل، لگژری ٹریول اور دیگر لمحات کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس پر شیئر کیں۔فوٹو ڈمپ میں بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے کے ساتھ تصویر بھی شامل ہے، جس نے صارفین کی خاص توجہ حاصل کی۔

تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے شہزمان کو مختلف مشورے بھی دینا شروع کر دیے۔ کچھ نے انہیں لڑکیوں سے دور رہنے کا مشورہ دیا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے