اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غیر ملکی لڑکی سے اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیشرفت

28 Sep 2026
28 Sep 2026

(لاہور نیوز) ڈیفنس سی میں غیر ملکی لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

 

پولیس نے غیر ملکی لڑکی زیادتی کیس کے ایک ملزم محسن کو گرفتار کر لیا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کے مطابق باکو آذربائیجان کی رہائشی 20 سالہ ڈیانا کا میڈیکل کروا لیا گیا ہے، جس میں زیادتی ثابت ہونا پایا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ لڑکی کا 164 کا بیان بھی مجاز عدالت کے روبرو پیش ہو کر ریکارڈ کروا لیا گیا ہے۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے مطابق بقیہ 2 ملزمان کی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر پولیس ٹیمز کے ریڈز جاری ہیں، دونوں ملزمان کو بھی جلد پولیس کی گرفت میں لایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے