اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز: نجم الحسن شنٹو پاکستان کیخلاف سیمی فائنل میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے

29 Sep 2026
29 Sep 2026

(ویب ڈیسک) بنگلا دیش کے بیٹر نجم الحسن شنٹو بخار کے باعث جاپان میں جاری ایشین گیمز سے باہر ہو گئے۔

نجم الحسن شنٹو بنگلا دیشی ٹیم کے ساتھ ناگویا پہنچنے کے بعد سے بخار میں مبتلا ہیں اور گزشتہ چار روز سے ان کی طبیعت ناساز ہے۔

بنگلا دیش ٹیم کے فزیو بیجدال اسلام خان کے مطابق شنٹو مسلسل بخار کے باعث کمزوری کا شکار ہیں اور ایشین گیمز میں مزید کھیلنے کے لیے بروقت صحت یاب ہونے کی توقع نہیں، جس کے باعث انہیں وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ایشین گیمز میں آج بنگلا دیش اور ملائیشیا کے درمیان طے شدہ کوارٹر فائنل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا جس کے باعث بہتر رینکنگ کی بنیاد پر بنگلا دیش نے سیمی فائنل کے لیے رسائی حاصل کرلی۔

ایشین گیمز میں کرکٹ کے دونوں سیمی فائنلز یکم اکتوبر کو کھیلے جائیں گے جس میں پہلا میچ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ اگلا سیمی فائنل بھارت اور سری لنکا کے درمیان شیڈول ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے