اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

28 Sep 2026
28 Sep 2026

(لاہور نیوز) ایشین گیمز 2026ء میں پاکستان نے عمان کی ہاکی ٹیم کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

 

پاکستان نے عمان کو 2 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ہاف ٹائم پر پاکستان کو دو ایک کی برتری حاصل تھی، پاکستان کی جانب سے رانا وحید نے ہیٹ ٹرک اسکور کی، سفیان خان نے 2، غضنفر علی اور محمد عماد نے ایک ایک گول کیا۔

پاکستان نے پول بی میں 12 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ ملائیشیا 15 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر رہا۔پاکستان نے پول کے 5 میچز میں سے 4 میں کامیابی حاصل کی اور پاکستان ہاکی ٹیم کو ملائیشیا کے خلاف شکست ہوئی تھی۔

پاکستان نے 5 میچز میں 28 گول کیے جبکہ 8 گول پاکستان کے خلاف ہوئے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے