اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف وفد کل او آئی سی سی آئی حکام سے اہم ملاقات کرے گا

23 Sep 2026
23 Sep 2026

(لاہور نیوز) آئی ایم ایف وفد کل اوورسیز انویسٹرز چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کے دفتر پہنچے گا، جہاں اہم امور پر بات چیت ہو گی۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد 24 ستمبر کل صبح 11 بجے او آئی سی سی آئی کے دفتر پہنچے گا، دوسری جانب ملاقات کے دوران او آئی سی سی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف وفد کو گزشتہ چھ ماہ کی کارکردگی رپورٹ پیش کی جائے گی۔

مزید برآں ذرائع کا کہنا تھا کہ او آئی سی سی آئی حکام کی جانب سے ٹیکس اصلاحات کے حوالے سے بھی آئی ایم ایف وفد کو بریفنگ دی جائے گی جبکہ کاروباری شعبے سے متعلق مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال متوقع ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے