اپ ڈیٹس
  • 253.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 447.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد رضوان کی آئی سی سی سے اینٹی کرپشن کارروائی سے متعلق رہنمائی کی درخواست

18 Sep 2026
18 Sep 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ سے رہنمائی کی درخواست کرتے ہوئے موبائل فون لے جانے اور اینٹی کرپشن کارروائی سے متعلق رہنمائی مانگ لی۔

محمد رضوان  نے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے پورٹل پر جا کر آن لائن درخواست دی، جہاں انہوں  نے سوال اٹھایا کہ آئی سی سی، انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی اینٹی کرپشن یونٹ کارروائی سے آگاہ یا اس میں شامل تھی؟

انہوں نے یہ دریافت کیا کہ فون طلب کرنا، برطانیہ سے پاکستان منتقلی آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کے مطابق تھی یا نہیں؟ فرانزک معائنے کا طریقہ کار آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کے مطابق تھا یا نہیں؟

محمد رضوان  نے آئی سی سی سے آئندہ تعاون سے متعلق اپنی ذمہ داریوں، طریقہ کار کی وضاحت بھی طلب کر لی اور کہا کہ کسی ادارے یا فرد کے خلاف شکایت نہیں کر رہے، معاملے کی وضاحت چاہتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے