اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

آئمہ بیگ کی خود کو سنگل قرار دینے کے بعد دوسرے موقع اور وفاداری پر معنی خیز پوسٹ

12 Sep 2026
12 Sep 2026

(ویب ڈیسک)پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے خود کو ’سنگل‘ قرار دینے کے چند روز بعد دوسرا موقع دینے، وفاداری اور خودداری سے متعلق معنی خیز پوسٹ شیئر کر دی۔

آئمہ بیگ نے انسٹاگرام اسٹوری پر برج حوت سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی جس میں کہا گیا تھا کہ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد آسانی سے دوسرا موقع نہیں دیتے کیونکہ وہ پہلی مرتبہ ہی اپنا سب کچھ دے چکے ہوتے ہیں اور ان کی وفاداری معمولی چیز نہیں۔

گلوکارہ نے اس پیغام پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے لکھا، ’’میں تو لاکھوں مواقع دیتی ہوں، جھوٹ نہیں کہوں گی، لیکن اپنی عزتِ نفس کا خیال ہمیشہ رکھنا چاہیے۔‘‘

واضح رہے کہ آئمہ بیگ اور زین احمد نے 6 اگست 2025 کو کینیڈا میں نجی نکاح کیا تھا اور سوشل میڈیا پر اپنی شادی کا اعلان بھی کیا تھا، تاہم وہ پوسٹ بعد میں ہٹا دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے