اپ ڈیٹس
  • 247.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 447.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

عمرہ زائرین کو پولیو کے قطرے پلانے کیلئے شہر میں 3 ہسپتال مختص

15 Sep 2026
15 Sep 2026

(لاہور نیوز) حکومت کی جانب سے عمرہ زائرین کے لئے پولیو کے قطرے پلانے کے لئے شہر میں 3 ہسپتال مختص کر دیئے گئے۔

حکومت کی جانب سے شہر لاہور میں مزنگ ہسپتال، رائے ونڈ ہسپتال اور میاں میر ہسپتال شامل کئے گئے ہیں، ہسپتالوں کی تعداد میں کمی کے باعث عمرہ کے لئے جانے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ 

متعلقہ ایم ایس نے کہا کہ مزنگ ہسپتال میں دو شفٹوں میں عمرے کے لئے جانے والوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے تاہم ہر ممکن کوشش ہے کہ کسی کو زیادہ انتظار نہ کرنا پڑے۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ کئی کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود باری کا انتظار کر رہے ہیں، ہسپتالوں کی تعداد بڑھائی جائے جہاں پولیو کے قطرے پلانے کی سہولت ہو۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے