اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید گراوٹ

14 Sep 2026
14 Sep 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، آج بھاؤ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3800 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 53 ہزار 336 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3258 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 88 ہزار 662 روپے پر آگیا ہے۔

اس کے علاہ 24 قیراط فی تولہ چاندی 122 روپے سستی ہو کر 6802 روپے کی ہوگئی۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 38 ڈالر گر کر 4308 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے