اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر کی قیمت میں کمی، گوشت 454 روپے فی کلو مقرر

14 Sep 2026
14 Sep 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

برائلر کے نرخ میں 7 روپے کمی کے بعد برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 454 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی، مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہریوں کو صافی برائلر گوشت 510 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 5 روپے کمی ہوئی ہے، فارم گیٹ پر زندہ برائلر کا ریٹ 275 روپے فی کلو، ہول سیل مارکیٹ میں 299 روپے جبکہ پرچون بازار میں زندہ برائلر کی قیمت 313 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، انڈے 245 روپے فی درجن کے حساب سے فروخت ہو رہے ہیں، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 7 ہزار 230 روپے مقرر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے