اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی کا نیا طوفان، پٹرولیم اور ڈیزل کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز بھی اضافہ

11 Sep 2026
11 Sep 2026

(لاہور نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچویں روز بھی مزید اضافہ کر دیا۔

ڈیزل 5 روپے 28 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا جبکہ پیٹرول 5 روپے 2 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا ہوا۔ 

پیٹرول کی نئی قیمت 375 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 32 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی۔ 

اوگرا  نے آئندہ تین دنوں (ہفتہ ، اتوار، سوموار ) کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کردیا ہے جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے