اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جماعت اسلامی کا مال روڈ دھرنا 29ویں روز بھی جاری

13 Sep 2026
13 Sep 2026

(لاہور نیوز) جماعت اسلامی کا پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف مال روڈ لاہور پر دھرنا 29ویں روز بھی جاری رہا تاہم دھرنا علامتی بن کر رہ گیا اور شرکاء کی تعداد کم رہی۔

لاہور کے فیصل چوک مال روڈ پر دھرنے کیلئے کرسیاں اور ٹینٹ لگے ہیں جبکہ سڑک بدستور بند ہے  جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی مکمل ختم کرنے اور عوام کو پٹرول و بجلی کی قیمتوں میں فوری ریلیف دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ جماعت اسلامی کی جانب سے مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے