اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز بھی مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

09 Sep 2026
09 Sep 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز بھی مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

 

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی جس کے باعث کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 698 پوائنٹس کمی کیساتھ ایک لاکھ 71 ہزار 943 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 993 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 72 ہزار 642 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے