اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں موسلادھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

04 Sep 2026
04 Sep 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

تفصیلات کے مطابق مال روڈ، ایبٹ روڈ، لکشمی، شملہ پہاڑی اور گڑھی شاہو سمیت مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اور کل وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب واسا لاہور  نے شہر میں ہونے والی بارش کا ریکارڈ جاری کر دیا، واسا کے مطابق سب سے زیادہ بارش فرخ آباد میں 31.2 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، گلشنِ راوی میں 30.2 ملی میٹر، شاہدرہ میں 14.8 ملی میٹر، سگیاں میں 12.6 ملی میٹر اور شادباغ ڈسپوزل میں 12.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

اس کے علاوہ سمن آباد میں 8.2 ملی میٹر، پانی والا تالاب میں 6.2 ملی میٹر، گارڈن ٹاؤن علی بلاک میں 5 ملی میٹر جبکہ واسا ہیڈ آفس گلبرگ اور اقبال ٹاؤن میں 3،3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، اپر مال میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے