اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

موسلا دھار بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بارشی پانی جمع

04 Sep 2026
04 Sep 2026

(لاہور نیوز) موسلا دھار بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بارشی پانی جمع ہو گیا۔

جوہر ٹاؤن سروس روڈ اور ایس ڈی او آفس سے ملحقہ علاقے زیرِ آب آ گئے، ایکسپو سینٹر اور ایمپوریم مال کے باہر  گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں۔ 

شہر میں بارش کے باعث اہم شاہراوں پر پانی جمع ہو گیا جس کے باعث شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

پی آئی اے روڈ پر بارش کا پانی جمع ہونے سے ٹریفک سست روی کا شکار رہی، اسی طرح شوکت خانم روڈ پر  ایک دو جگہوں پر درخت بھی ٹوٹ کر گر پڑے۔

حکام کا کہنا ہے کہ واسا ملازمین پانی نکالنے کیلئے سٹرکوں پر موجود ہیں جلد ہی سٹرکوں پر کھڑا پانی کلیئر کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے