اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شعیب ملک کا چوتھی شادی کی افواہوں پر دلچسپ ردعمل

02 Sep 2026
02 Sep 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف کرکٹر شعیب ملک نے اپنی شادی اور نکاح سے متعلق بار بار سامنے آنے والی افواہوں پر دلچسپ ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خبروں میں ان کی مسلسل شادی ہو رہی ہوتی ہے۔

شعیب ملک حال ہی میں ایک پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں اور افواہوں پر کھل کر بات کی۔

کرکٹر نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ انہیں اکثر اپنے نکاح کی خبریں سننے کو ملتی رہتی ہیں اور وہ خود بھی حیران ہوتے ہیں کہ ان کی شادی سے متعلق اتنی زیادہ افواہیں کہاں سے آتی ہیں۔

شعیب ملک نے مذاق کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بارے میں یہ افواہ پھیلانا چاہتے ہیں کہ وہ ایک جینٹل مین ہیں لیکن شادی کی مسلسل افواہوں کی موجودگی میں شاید ایسا ممکن نہیں۔

واضح رہے کہ شعیب ملک کی ذاتی زندگی ماضی میں بھی خبروں کا حصہ بنتی رہی ہے، انہوں نے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شادی کی تھی مگر دونوں کے درمیان بعدازاں علیحدگی ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے