اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی، بارش سے متعلق اہم پیشگوئی

01 Sep 2026
01 Sep 2026

(لاہور نیوز) شہر میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے، تاہم بادلوں کی موجودگی کے باوجود گرمی کی شدت برقرار ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کا موجودہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

موسم میں نمی کا تناسب 65 فیصد تک ریکارڈ کیا گیا، جبکہ شہر میں تقریباً 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے لاہور میں آج 40 فیصد تک بارش کی پیشگوئی بھی کی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں بادل چھائے رہنے کے باوجود حبس اور گرمی کی شدت محسوس کی جا رہی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے