اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کا انگلینڈ میں پہلا ٹریننگ سیشن

01 Sep 2026
01 Sep 2026

(لاہور نیوز) پاکستان انڈر 19 ٹیم نے ارونڈل کاسل کرکٹ گراؤنڈ، انگلینڈ میں پہلے ٹریننگ سیشن میں بھرپور پریکٹس کی۔

ہیڈ کوچ شاہد انور نے سیشن سے قبل کھلاڑیوں سے گفتگو کی اور بیٹرز کو انگلش کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کی ہدایات دیں۔

کوچنگ سٹاف نے نیٹ سیشن میں کھلاڑیوں کے ساتھ کام کیا، جبکہ کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور مشق کی۔

پاکستان انڈر 19 ٹیم انگلینڈ انڈر 19 کے خلاف ایک یوتھ ٹیسٹ اور چار یوتھ ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے