اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرنے والی قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

30 Aug 2026
30 Aug 2026

(لاہور نیوز) ہاکی ورلڈ کپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، قومی ٹیم ایمسٹرڈیم سے براستہ استنبول لاہور ایئرپورٹ پہنچی۔

 

پاکستان ہاکی ٹیم نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا، ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو انگلینڈ اور بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ویلز کے خلاف میچ برابر رہا۔

قومی ہاکی پلیئر عماد شکیل بٹ نے کہا کہ ورلڈ کپ کھیلنے کا تجربہ اچھا رہا، تاہم ٹیم توقعات کے مطابق نتائج نہیں دے سکی۔

حنان شاہد کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کے میچز کا تجربہ ایشین گیمز میں فائدہ دے گا، ایشین گیمز میں مزید اچھے نتائج دینے کی کوشش کریں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے