اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے، یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان

31 Aug 2026
31 Aug 2026

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کوئی خان ہوگا اور خان کو سپورٹ نہیں کرے گا یہ ہو ہی نہیں سکتا۔

ایک تقریب کے دوران یونس خان نے کہا کہ وہ سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال نہیں کرتے ہیں لیکن جب انہیں عمران خان کی آنکھ کے حوالے سے پتہ چلا تھا تو انہوں نے اس پر ٹوئٹ کیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں یہ نہیں کہوں گا کہ باقی کسی نے کیا یا نہیں لیکن ہم نے اپنا جواب دینا ہے۔سابق کپتان نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کے لیے بھی اور بطور مسلم کھلاڑی بھی بہت نام کمایا ہے۔

یونس خان نے مزید کہا کہ میں ہمیشہ ان کو سپورٹ کرتا ہوں اور چاہتا ہوں کی ان صحت اچھی ہو اور اللہ تعالیٰ ان کی مشکلات کم کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے