اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 17 ورلڈ والی بال چیمپیئن شپ؛ پاکستانی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

30 Aug 2026
30 Aug 2026

(ویب ڈیسک) انڈر 17 ورلڈ والی بال چیمپیئن شپ میں پانچویں پوزیشن پانے والی پاکستان والی بال ٹیم کا لاہور واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔

قطر کے شہر دوحہ میں ہونے والی ورلڈ چیمپیئن شپ میں 20 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔ پاکستان نے پانچویں پوزیشن اپنے نام کی تھی۔علامہ اقبال ایئرپورٹ پر پاکستان والی بال فیڈریشن کے صدر سہیل خاور میر اور دیگر عہدیداران نے ٹیم کو خوش آمدید کہا۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر ہمارے کھلاڑیوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں تو یہی کھلاڑی ورلڈ ٹائٹل جیت سکتے ہیں۔ لاہور، سیالکوٹ، فیصل آباد اور نارووال میں والی بال کا بہت ٹیلنٹ موجود ہیں لیکن کوئی بین الاقوامی سہولیات والا ہال موجود نہیں ہے۔ ان کھلاڑیوں کو مزید ٹریننگ کروائیں گے تاکہ مستقبل میں ہونے والے ایونٹس میں اچھی کارکردگی دکھائیں۔

ٹیم کے ہیڈ کوچ کفایت اللہ کا کہنا تھا کہ وہ ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ دنیا کی بہترین ٹیموں کے خلاف ہماری ٹیم نے کامیابیاں سمیٹی ہیں۔ اس ٹیم میں مزید بہتری کی گنجائش موجود ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے