اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلیے 389 رنز کا ہدف

30 Aug 2026
30 Aug 2026

(لاہور نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل شروع ہوگیا، میزبان ٹیم نے انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلیے 389 رنز کا ہدف دیدیا۔

 

پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عباس ایک مرتبہ پھر پانچ وکٹیں لینے میں کامیاب ہوگئے جبکہ خرم شہزاد اور محمد علی نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے۔

لارڈز میں جاری ٹیسٹ کے تیسرے روز خراب روشنی کے باعث کھیل جلد ختم کر دیا گیا تھا۔واضح رہے انگلینڈ نے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کا آغاز 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 81 رنز سے کیا تھا۔

اس سے قبل انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 290 رنز بنائے تھے، جس کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 37.2 اوورز میں 110 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ یوں انگلینڈ کو پہلی اننگز میں 180 رنز کی برتری حاصل ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے