اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

31 Aug 2026
31 Aug 2026

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے ناجائز اسلحہ کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق چوکی صوئے آصل پولیس  نے 4 ملزمان کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، ملزمان کو دوران سرچ آپریشن پانڈو کی گاوں سے حراست میں لیا گیا، ترجمان  نے بتایا کہ ملزمان نے ناجائز اسلحہ ڈیرے سمیت مختلف جگہوں پر چھپا رکھا تھا۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے 2 پستول، پمپ ایکشن، گولیاں اور کارتوس برآمد کر لئے گئے ہیں، ملزمان میں علی، محمد یار، فرمان اور احسان شامل ہیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈویژن کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ، ناجائز اسلحہ کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے