اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

میاں منشی ہسپتال کے قریب جوتے بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی

31 Aug 2026
31 Aug 2026

(لاہور نیوز) میاں منشی ہسپتال کے قریب جوتے بنانے والی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر ریسکیو فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قابو پا لیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ فیکٹری کی بالائی منزل پر لگی تھی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو فائر فائٹرز موقع پر پہنچے اور فائر آپریشن کرتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے نتیجے میں ہونے والے مالی نقصان کا تخمینہ بعد میں لگایا جائے گا، حکام کے مطابق فیکٹری میں آگ لگنے کی وجوہات کا تاحال تعین نہیں ہو سکا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے