اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ماڈل ٹاؤن پولیس کی کارروائی، پبلک مقامات پر آئس فروخت کرنے والے ملزمان گرفتار

31 Aug 2026
31 Aug 2026

(لاہور نیوز) ماڈل ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پبلک مقامات پر آئس فروخت کرنے والے دو مبینہ منشیات فروشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت رومان اور راشد کے نام سے ہوئی ہے، ملزم رومان کو ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر مبینہ طور پر آئس فروخت کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا، جبکہ راشد کو ڈی بلاک گراؤنڈ سے آئس کی فروخت کے دوران حراست میں لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان مختلف اضلاع سے آئس منگوا کر اسے پبلک مقامات پر چھپا کر فروخت کرتے تھے، دونوں ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 1 کلو 600 گرام آئس برآمد ہوئی، ماڈل ٹاؤن پولیس  نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، شہریوں کو منشیات کے ناسور سے محفوظ رکھنے کیلئے کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے