اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سبزہ زار: مبینہ طور پر دوست نے زہریلی چیز کھلا کر دوست کی جان لے لی

30 Aug 2026
30 Aug 2026

(لاہور نیوز) سبزہ زار کے علاقہ میں مبینہ طور پر دوست نے زہریلی چیز کھلا کر دوست کی جان لے لی۔

سبزہ زار کے ایچ بلاک میں رنجش کے باعث دوست کے ہاتھوں دوست کی مبینہ ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق 28 سالہ اسامہ اپنے دوست عثمان کے گھر گیا جہاں اسے مبینہ طور پر زہریلی چیز دی گئی، جس کے باعث اس کی موت واقع ہو گئی۔

متوفی کا بھائی آریان موقع پر پہنچا تو وہ مردہ حالت میں پڑا ہوا اور ناک سے خون نکل رہا تھا۔

اطلاع ملنے پر سبزہ زار پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا، پولیس  نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے