اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس نے گوالمنڈی سے لاپتہ 10 سالہ بچہ چند گھنٹوں میں بازیاب کر لیا

30 Aug 2026
30 Aug 2026

(لاہور نیوز) گوالمنڈی کے علاقے سے لاپتہ ہونے والے 10 سالہ بچے کو پولیس نے چند گھنٹوں کی کوششوں کے بعد بحفاظت تلاش کر لیا۔

پولیس کے مطابق 10 سالہ ابوبکر اپنے والدین کے ہمراہ میو ہسپتال آیا جہاں سے وہ لاپتہ ہو گیا، اطلاع ملنے پر گوالمنڈی پولیس نے بچے کی تلاش کیلئے سیف سٹی کیمروں اور ہیومین انٹیلی جنس سے مدد حاصل کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ٹیموں  نے مختلف مقامات پر بچے کی تلاش جاری رکھی اور چند ہی گھنٹوں میں اسے بحفاظت تلاش کر کے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا گیا جس پر والدین نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے