اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہربنس پورہ: تالاب میں ڈوب کر 15 سالہ بچہ جاں بحق

30 Aug 2026
30 Aug 2026

(لاہور نیوز) ہربنس پورہ کے علاقے میں تالاب میں نہاتے ہوئے 15 سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو غوطہ خور ٹیم  نے کارروائی کرتے ہوئے بچے کی لاش تالاب سے نکال لی۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملنے پر غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچی اور سرچ آپریشن کے بعد بچے کی لاش برآمد کر لی، جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت 15 سالہ علی مقصود کے نام سے ہوئی ہے۔

 

 

 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ علی مقصود تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوبنے کے باعث جاں بحق ہوا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے