اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاد باغ پولیس کی کارروائی، 2 ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار

29 Aug 2026
29 Aug 2026

(ویب ڈیسک) شاد باغ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 ریکارڈ یافتہ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس  نے ملزمان کے قبضے سے 1640 گرام سے زائد چرس اور 160 گرام آئس برآمد کر لی۔

ایس پی سٹی کے مطابق پولیس ٹیم  نے خفیہ اطلاع موصول ہونے پر فوری کارروائی کی اور دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

گرفتار ملزمان کی شناخت نبیل مسیح اور کبیر کے نام سے ہوئی ہے جن کے قبضے سے چرس اور آئس برآمد ہوئی۔

 ملزمان عیسیٰ نگری اور گردونواح کے علاقوں میں منشیات فروشی میں ملوث تھے، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے