اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہربنس پورہ کنال روڈ پر ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

29 Aug 2026
29 Aug 2026

(لاہور نیوز) گزشتہ شب ہربنس پورہ کنال روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل الیکٹرک پول سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں تقریباً 25 سالہ نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ مذکورہ شخص ون ویلنگ کر رہا تھا، تاہم حادثے کی مزید وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے۔

جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔ ریسکیو 1122 نے لاش پولیس کے حوالے کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے