اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حمزہ شہباز کی واپڈا انتظامیہ کو شہریوں کی سہولت کیلئے اقدامات کی ہدایت

28 Aug 2026
28 Aug 2026

(لاہور نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے پارلیمنٹ وزیراعظم چیمبر میں واپڈا کے امور پر اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری اور واپڈا کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

حمزہ شہباز  نے واپڈا انتظامیہ کو شہریوں کی سہولت کے لیے تمام اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی۔

اجلاس میں نئے بجلی کنکشنز کی فراہمی کا عمل آسان بنانے کے لیے واضح ٹائم فریم مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں ٹرانسفارمر اور بجلی کی دیگر تنصیبات کے متعلق عوامی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔

عوام کی داد رسی کے لیے قومی اسمبلی کے تمام حلقوں میں واپڈا کے فوکل پرسنز مقرر کرنے کی تجویز بھی پیش کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے