اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مریم نواز کی افتخار گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

28 Aug 2026
28 Aug 2026

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے ارکان اسمبلی اور عوام کو بھی مبارکباد پیش کی ہے۔

مریم نواز شریف نے کہا اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے قائد محمد نواز شریف کی بے مثال بصیرت سے آزاد جموں و کشمیر میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت قائم ہوئی۔ 

آزاد جموں و کشمیر میں ترقی اور خوشحالی کا دور شروع ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے