اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فلم کی شوٹنگ جاری، رجب بٹ امر خان کے ساتھ فلم کے سیٹ پر نظر آگئے

26 Aug 2026
26 Aug 2026

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ امر خان اور معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو ان کی آنے والی فلم کے سیٹ پر ایک ساتھ دیکھا گیا جس کی جھلک سوشل میڈیا پر سامنے آگئی ہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں امر خان اور رجب بٹ کو فلم کے سیٹ پر کھڑی وینیٹی وین میں دیکھا جا سکتا ہے، جس کے بعد مداحوں میں نئے پراجیکٹ کے حوالے سے دلچسپی بڑھ گئی ہے۔

رجب بٹ سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز اور وی لاگز کے باعث خاصی مقبولیت رکھتے ہیں جبکہ امر خان پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ 

اب دونوں کا ایک ساتھ فلم میں نظر آنا مداحوں کے لیے ایک نیا تجربہ ہو گا۔فلم کے سیٹ سے سامنے آنے والی جھلکیوں نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے اور مداح یہ جاننے کے لیے بے تاب ہیں کہ دونوں فلم میں کس نوعیت کے کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے