اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کو فیلڈنگ کوچ کی تلاش

26 Aug 2026
26 Aug 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی مینز کرکٹ ٹیم کے لیے فیلڈنگ کوچ کی تلاش شروع کردی ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ اشتہار بھی جاری کردیا گیا ہے۔

پی سی بی کو ریڈ بال اور وائٹ بال دونوں فارمیٹس میں قومی ٹیم کے لیے فیلڈنگ کوچ کی تلاش ہے۔

بورڈ کی جانب سے جاری اشتہار کے مطابق مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والے امیدوار اس عہدے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔

فیلڈنگ کوچ کے عہدے کے لیے خواہشمند امیدوار اپنی درخواستیں 9 ستمبر 2026 تک جمع کراسکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے