اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلش کاؤنٹی میں شرکت کیلئے میر حمزہ انگلینڈ روانہ

26 Aug 2026
26 Aug 2026

(ویب ڈیسک) قومی فاسٹ بالر میر حمزہ انگلش کاؤنٹی میں شرکت کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔

میر حمزہ کا کاؤنٹی کلب گلیمورگن کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے۔ وہ پانچ میچز میں گلیمورگن کی نمائندگی کریں گے۔

میر حمزہ 27 اگست کو ہیمپشائر کے خلاف گلیمورگن کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے۔ خیال رہے کہ میر حمزہ اس سے قبل 2024 میں بھی گلیمورگن کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے