اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلینڈ کیخلاف دوسرے میچ سے قبل لندن میں قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن میں بابر بھی شریک

26 Aug 2026
26 Aug 2026

(ویب ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی تیاری کیلئے پاکستان ٹیم نے لندن میں پہلا پریکٹس سیشن کیا اس دوران کپتان بابر اعظم نے بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا اور فیلڈنگ کے ساتھ ساتھ بھرپور بیٹنگ پریکٹس بھی کی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز کے پہلے ٹیسٹ میں شرکت کے بعد اب لندن میں ہے جہاں اُس نے تین گھنٹے کا پہلا ٹریننگ سیشن کیا۔

لارڈز کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والی اس ٹریننگ میں کھلاڑیوں نے فزیکل اور فیلڈنگ پریکٹس کے بعد بیٹنگ اور بولنگ سیشنز بھی کیے۔

انگلی کی انجری کے سبب پہلا ٹیسٹ نہ کھیلنے والے کپتان بابر اعظم نے بھی ٹریننگ میں حصہ لیا، اُنہوں نے فیلڈنگ ڈرلز کے ساتھ ساتھ بھرپور اور طویل بیٹنگ سیشن بھی کیا۔

امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ جمعرات سے لارڈز میں شرو ع ہونے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں وہ پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے