اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ایشیا کپ میں شرکت کیلئے پاکستان ویمن ٹیم دبئی روانہ

26 Aug 2026
26 Aug 2026

(لاہور نیوز) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم فاطمہ ثنا کی قیادت میں لاہور سے دبئی کے لیے روانہ ہوئی پاکستان ٹیم دبئی پہنچنے کے بعد آج آرام کرے گی جبکہ کل پہلا ٹریننگ سیشن کرے گی۔

روانگی سے قبل ویمنز ایشیا کپ کی تیاری کے لئے پاکستان ویمن ٹیم نے ٹریننگ کیمپ میں شرکت کی۔ کپتان فاطمہ ثنا کی قیادت میں پاکستان ویمن ٹیم نے کیمپ میں بوائز ٹیم کے ساتھ متعدد میچز کھیلے۔

پاکستان ٹیم یکم ستمبر کو تھائی لینڈ کے ساتھ پہلا میچ کھیلے گی۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ 5 ستمبر کو شیڈولڈ ہے جبکہ پاکستان ٹیم آخری گروپ میچ ہانگ کانگ کے ساتھ 7 ستمبر کو کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے