اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان میں دو اہم تقرریاں

25 Aug 2026
25 Aug 2026

(لاہور نیوز) اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے دو اہم تقرریاں کرتے ہوئے لیفٹیننٹ کرنل (ر) آصف ڈار کو آربیٹریٹر اور سینئر ویمن سپورٹس آرگنائزر عابدہ تنویر کو فیڈریشن کا فوکل پرسن مقرر کر دیا۔

اے ایف پی کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل (ر) آصف ڈار کی تعیناتی فیڈریشن کے آئین کے آرٹیکل 16 کے تحت کی گئی، وہ آرٹیکل 16 کے زمرے میں آنے والے معاملات اور تنازعات حل کریں گے۔

سینئر ویمن سپورٹس آرگنائزر اور اتھلیٹکس فیڈریشن کی اہم رکن عابدہ تنویر کو فیڈریشن کا فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے، وہ اتھلیٹکس فیڈریشن کے اہم امور پر فیڈریشن کا مؤقف پیش کرنے کی مجاز ہوں گی۔

صدر اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان بریگیڈیئر (ر) وجاہت حسین ساہی  نے دونوں تقرریوں کی منظوری دے دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے