اپ ڈیٹس
  • 240.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب نے 8 سٹیج اداکاراؤں پر ایک ماہ کی پابندی لگا دی

24 Aug 2026
24 Aug 2026

(لاہور نیوز) آٹھ سٹیج اداکاراؤں پر محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کی جانب سے ایک ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی۔

پنجاب حکومت کے محکمہ اطلاعات و ثقافت نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، پنجاب کونسل آف دی آرٹس پکار کی مانیٹرنگ رپورٹ پر 8 خواتین فنکاراؤں کے خلاف فحش، غیر اخلاقی ڈانس اور نامناسب اشاروں پر فنکاراؤں کے خلاف کارروائی کی گئی۔

اداکارہ ماہی راجپوت، حنا شیخ اور ملائکہ شہزادی، مدیحہ خان، مہک نور اور مانو ملتان پر ایک ماہ کی پابندی عائد کی گئی ہے، اسی طرح رائمہ مہر اور حسنا جٹ بھی ایک ماہ تک تھیٹر پرفارمنس نہیں کر سکیں گی۔

تمام متعلقہ حکام کو پابندی کے حکم پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے