اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جماعت اسلامی کسی گرینڈ اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے نہیں جا رہی: حافظ نعیم الرحمان

23 Aug 2026
23 Aug 2026

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کسی گرینڈ اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے نہیں جا رہی ہے۔

 

 

 

لاہور میں سینئر صحافیوں اور ایڈیٹرز سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ماضی میں ایسے سیاسی اتحادوں سے جماعت اسلامی کو فائدے کے بجائے نقصان زیادہ ہوا۔

انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نظام میں تبدیلی کے لیے اپنے بل بوتے پر سیاسی فورم کے ذریعے عوام کا مقدمہ لڑے گی، یہ ممکن نہیں کہ لاہور، کراچی اور پشاور میں دھرنے ہوں جب کہ اسلام آباد کے بند کمروں میں مذاکرات جاری رہیں۔

امیر جماعت اسلامی نے اعلان کیا کہ 13 ربیع الاول کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، جس کے بعد پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن کے مرحلے سے گزر کر اسلام آباد کی طرف فیصلہ کن مارچ کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے