23 Aug 2026
(لاہور نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار چھ روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق دورے کے دوران اسحاق ڈار سیکرٹری خارجہ، منسٹر فار اسٹیٹ سکیورٹی اور کامن ویلتھ حکام سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔
نائب وزیراعظم پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔دوسری جانب دورہ برطانیہ مکمل کرنے کے بعد اسحاق ڈار اپنی نواسی کی شادی میں شرکت کریں گے۔
