اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سالہ بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست دیدی

22 Aug 2026
22 Aug 2026

(لاہور نیوز) ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن میچ میں پاکستان نے جاپان کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی، نیدرلینڈز میں جاری ورلڈ کپ میں پاکستان کی یہ پہلی کامیابی ہے۔

 

ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم نے 16 سال بعد کسی بھی میچ میں پہلی کامیابی حاصل کی ہے، اس سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم نے 2010 کے ہاکی ورلڈ کپ میں اسپین کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی تھی۔

پاکستان 2014 کے ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہیں کرسکا تھا، جبکہ 2018 کے ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم ایک میچ بھی نہیں جیت سکی تھی۔

جاپان کے خلاف میچ میں پاکستان کی جانب سے رانا وحید نے دو، حنان شاہد اور حماد نے ایک، ایک گول کیا، پاکستان کو جاپان کے خلاف 3-4 گول کی برتری حاصل ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے