اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مجھ سمیت رضوان اور سعود شکیل سے پرفارم نہیں ہو رہا، کپتان قومی ٹیم کا اعتراف

22 Aug 2026
22 Aug 2026

(لاہور نیوز) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ میں مانتا ہوں مجھ سمیت رضوان اور سعود شکیل سے پرفارم نہیں ہو رہا، ہم تینوں کی فارم پریشانی کا سبب ہے۔

پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا انگلینڈ میں جیت کیلئے کھیل میں تسلسل رکھنا ضروری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ میں کوئی ٹیم کسی بھی روز کم بیک کر سکتی ہے، ہماری ٹیم میں صلاحیت ہے لیکن ہم اپنے پلان پر عمل نہیں کر پائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے