اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان، 2938 پوائنٹس کی کمی

22 Aug 2026
22 Aug 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی، کاروباری ہفتے کے دوران کاروبار کا منفی رجحان رہا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے ہنڈرڈ انڈیکس 2 ہزار 938 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 77 ہزار 166 پر بند ہوا۔

کاروباری ہفتے میں  ہنڈرڈ انڈیکس 5048 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور ہنڈرڈ انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 81 ہزار 158 جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 76 ہزار 110 رہی۔

حصص بازار میں اس 1 ہفتے میں 4.22 ارب شیئرز کے سودے 205 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتے بھر میں 247 ارب روپے کم ہو کر 19882 ارب روپے ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے