اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا مثبت زون میں اختتام

21 Aug 2026
21 Aug 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام مثبت زون میں ہوا۔

 

کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 574 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 77 ہزار 166 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا۔سٹاک ایکسچینج میں 565 کمپنیوں میں سے 246 کمپنیز میں اضافہ جبکہ 216 کمپنیز میں کمی ہوئی۔

سٹاک ایکسچینج میں 35 ارب روپے مالیت کے 68 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے