اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

21 Aug 2026
21 Aug 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 5200 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 77 ہزار 136 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونا 4458 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 9 ہزار 67 روپے کا ہو گیا ہے۔

24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 210 روپے اضافے سے 7 ہزار 379 روپے ہو گیا۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 52 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار547 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے