اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان میں پہلا ڈی پی آر پروگرام متعارف، جدید مالیاتی نظام کی جانب اہم پیش رفت

21 Aug 2026
21 Aug 2026

(لاہور نیوز) مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے حصول کیلئے اپنا پہلا ڈائیورسفائیڈ پیمنٹ رائٹس (ڈی پی آر) پروگرام متعارف کرا دیا گیا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ ڈی پی آر پروگرام عالمی سرمایہ کاروں سے غیر ملکی کرنسی میں طویل مدتی فنانسنگ حاصل کرنے کا جدید مالیاتی ذریعہ ہے، اسی سلسلے میں آئی ایف سی اور بینک الفلاح کے درمیان پروجیکٹ معاہدہ طے پایا۔

انہوں نے کہا کہ ڈی پی آر پروگرام کے تحت ابتدائی طور پر 100 ملین امریکی ڈالر تک کی فنانسنگ دستیاب ہوگی، پروگرام سے پاکستان کے مالیاتی ذرائع میں تنوع، عالمی سرمایہ کاروں تک رسائی اور پیداواری سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا.

مزید برآں ڈی پی آر ماڈل دیگر پاکستانی بینکوں کیلئے عالمی سرمایہ مارکیٹس سے منسلک ہونے کی نئی مثال قائم کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے