اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پولٹری مصنوعات کے دام برقرار، برائلر گوشت 533 روپے کلو مقرر

21 Aug 2026
21 Aug 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں مجموعی طور پر استحکام برقرار ہے، تاہم گزشتہ دو روز کے دوران برائلر کی قیمت میں 29 روپے فی کلو تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مارکیٹ میں برائلر گوشت کی قیمت 533 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، جبکہ صافی گوشت شہریوں کو 620 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کے نرخوں کے مطابق فارم گیٹ ریٹ 340 روپے فی کلو، ہول سیل زندہ برائلر 354 روپے فی کلو جبکہ پرچون بازار میں زندہ برائلر کی قیمت 368 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں بھی ایک روپے فی درجن اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد انڈے 237 روپے فی درجن مقرر کئے گئے ہیں،  ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی کی قیمت 6 ہزار 990 روپے مقرر ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق برائلر کی قیمت میں گزشتہ دو روز کے دوران ہونے والے اضافے کے باعث صارفین کو مرغی کے گوشت کی خریداری پر اضافی رقم خرچ کرنا پڑ رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے