اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.5 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

20 Aug 2026
20 Aug 2026

(لاہور نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 2.5 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

 

اس اضافے کے بعد 13 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت 22 ارب 50 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ہفتے کے اختتام پر مرکزی بینک کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر 17 ارب 8 کروڑ 19 لاکھ ڈالر ہوگئے، جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود ذخائر 5 ارب 42 کروڑ 42 لاکھ ڈالر رہے۔

اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں ہفتہ وار بنیاد پر 25 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے